چنیوٹ میں مقیم گونگی بہری لڑکی کو پیاروں کی تلاش

چنیوٹ Ú©ÛŒ تحصیل لالیاں Ú©Û’ لاری اڈہ سے ایک سال قبل پولیس Ù†Û’ تقریباً سولہ سال Ú©ÛŒ ایک لاوارث Ù„Ú‘Ú©ÛŒ Ú©Ùˆ اپنی تحویل میں لیا جو قوتِ سماعت اور گویائی دونوں سے محروم تھی۔ابتداء میں پولیس Ú©ÛŒ جانب سے اس Ù„Ú‘Ú©ÛŒ Ú©Û’ لواحقین Ú©Ùˆ ڈھونڈنے Ú©ÛŒ کوشش Ú©ÛŒ گئی لیکن وہ نہ مل سکے جس پر عدالت Ù†Û’ اسے دارالامان منتقل کرنے کا حُکم دیا اور یہ اب گزشتہ ایک سال سے وہیں رہائش پذیر ہے۔اس Ù„Ú‘Ú©ÛŒ Ú©Ùˆ اپنا نام اور رہائشی پتہ تو نہیں معلوم لیکن وہ اشاروں سے اپنے خاندان اور گھر Ú©Û’ بارے میں بتانے Ú©ÛŒ کوشش ضرور کرتی ہے۔اس Ú©Û’ ایک ہاتھ Ú©ÛŒ انگلیاں بھی Ú©Ù¹ÛŒ ہوئی ہیں جس Ú©Û’ بارے میں وہ اشاروں سے بتاتی ہے کہ یہ چارہ کاٹنے والی مشین میں آکر Ú©Ù¹ÛŒ تھیں۔دارالامان میں تعینات ماہر نفسیات سحرش فاروق کا کہنا ہے کہ اس Ù„Ú‘Ú©ÛŒ Ù†Û’ اپنی محبت سے ہر کسی Ú©Û’ دل میں جگہ بنا Ù„ÛŒ ہے کیونکہ انتظامیہ ہو یا یہاں بسنے والی دیگر خواتین یہ سب Ú©Û’ ساتھ انتہائی خوش دلی سے پیش آتی ہے۔’اس Ù„Ú‘Ú©ÛŒ Ú©Ùˆ نہ تو اپنا نام معلوم ہے اور نہ گھر کا پتہ مگر ماں باپ Ú©ÛŒ محبت اور بہن بھائیوں سے ملنے Ú©ÛŒ خواہش ہر وقت اس Ú©ÛŒ آنکھوں میں جھلکتی رہتی ہے۔’فرخ رضوان ڈسٹرکٹ آفیسر سوشل ویلفیئر چنیوٹ تعینات ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ اب جوں جوں وقت گُزرتا جا رہا ہے یہ Ù„Ú‘Ú©ÛŒ اپنے گھر والوں Ú©Ùˆ زیادہ شدت سے یاد کر رہی ہے اور اس Ú©ÛŒ خواہش ہے کہ کسی نہ کسی طرح اپنے پیاروں تک پہنچ جائے۔’ہمارے اس ادارے میں تعینات ہونے والی ماہر نفسیات سحرش فاروق اس Ú©Û’ ساتھ بہت وقت گزار رہی ہیں اور یہ Ù„Ú‘Ú©ÛŒ اشاروں میں ان سے اپنی خواہشات کا اظہار کرتی ہے۔ اس Ù†Û’ بتایا ہے کہ اس Ú©ÛŒ دو بہنیں اور ایک بھائی ہے جبکہ اس Ú©Û’ والد Ù†Û’ داڑھی رکھی ہوئی ہے اور اس Ú©ÛŒ ماں کسی Ú©Û’ گھر میں کام کرتی ہے۔’اُن کا مزید کہنا تھا کہ ‘اس Ù„Ú‘Ú©ÛŒ Ù†Û’ دارالامان میں Ù„Ú¯ÛŒ تصویروں میں سے کھیتوں Ú©ÛŒ تصویریں دیکھ کر اپنا گھر کسی ایسی جگہ ہونے Ú©ÛŒ نشاندہی Ú©ÛŒ ہے۔’ سماجی تنظیم انجمن شہریاں چنیوٹ Ú©ÛŒ کارکن صائمہ ظفر کا کہنا ہے کہ محکمہ سوشل ویلفیئر اور چنیوٹ پولیس کافی کوشش Ú©Û’ باوجود اس Ú©Û’ لواحقین Ú©Ùˆ ڈھونڈنے میں ناکام رہی ہے۔’اب ہماری تنظیم Ú©Û’ صدر حاجی رضوان الحق چوہان Ù†Û’ ہمیں ہدایت Ú©ÛŒ ہے کہ محکمہ سوشل ویلفیئر اور دارالامان انتظامیہ Ú©Û’ ساتھ مل کر اس Ú©Ùˆ اس Ú©Û’ گھر والوں سے ملوانے Ú©ÛŒ بھرپور کوشش Ú©ÛŒ جائے۔’انہوں Ù†Û’ موقف اختیار کیا کہ اس سلسلہ میں باقاعدہ میڈیا مہم بھی شروع Ú©ÛŒ جا رہی ہے تاکہ جلد از جلد اس Ù„Ú‘Ú©ÛŒ Ú©Ùˆ اس Ú©Û’ گھر والوں سے ملوایا جا سکے۔نوٹ:اگر کوئی شہری اس Ù„Ú‘Ú©ÛŒ Ú©Û’ والدین یا رشتہ داروں Ú©Û’ بارے کسی بھی طرح Ú©ÛŒ معلومات رکھتا ہو تو وہ چنیوٹ Ú©Û’ محکمہ سوشل ویلفئیر Ú©ÛŒ انتظامیہ سے 03006500858 پر رابطہ کر سکتا ہے۔