SUKHI KHANSI KA ILAJ

خشک کھانسی جو رات کو سونے نہ دے
خشک کھانسی کے لئے صبح وشام ایک چمچ شہد میں چھ سات دانے کالی مرچ پیس کر ملا کر کھائیں ،انشا ءاللہ کھانسی میں سکون ملے گا اور چند دنوں کے استعمال سے کھانسی ختم ہو جائے گی ۔

Via: KFOODS

NARGISI KOFTA RECIPE IN URDU

نرگسی کوفتے

اجزاء:
قیمہ —- ایک کلو
ادرک لسہن پسا ہوا —– ایک کھانے کا Ú†Ù…Ú†
نمک —- حسب ذائقہ
پیاز —- دو عدد درمیانی
لال مرچ پسی ہوئی —- ایک کھانے کا Ú†Ù…Ú†
ہری مرچیں —- تین سے چار عدد
ہرا دھنیا —- آدھی Ú¯Ù¹Ú¾ÛŒ
بھنے ہوئے Ú†Ù†Û’ —- چار کھانے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú†
ڈبل روٹی Ú©Û’ سلائس —- دو عدد
انڈے —- نو عدد

گریوی کے اجزاﺀ

پیاز (باریک Ú©Ù¹ÛŒ ہوئی) —- دو عدد درمیانی
ادرک لہسن پسا ہوا —– ایک چائے کا Ú†Ù…Ú†
نمک —- حسب ذائقہ
لال مرچ پسی ہوئی —- ایک چائے کا Ú†Ù…Ú†
دھنیا پسا ہوا —- ایک کھانے کا Ú†Ù…Ú†
ہلدی پسی ہوئی —- آدھا چائے کا Ú†Ù…Ú†
سفید زیرہ —- ایک چائے کا Ú†Ù…Ú†
ثابت گرم مصالحہ —- ایک کھانے کا Ú†Ù…Ú†
دہی (پھینٹا ہوا) —- ایک پیالی
Ú©ÙˆÚ©Ù†Ú¯ آئل —- آدھی پیالی

ترکیب:
قیمے میں کوفتے کے تمام مصالحے ملا کر دو مرتبہ پیس لیں-
ایک انڈا شامل کر کے اچھی طرح ملائیں اور دس سے پندرہ منٹ کے لیے فریج میں رکھ دیں-
آٹھ انڈوں کو سخت سا ابالیں٬ ہاتھوں کو ہلکا سا چکنا کر کے قیمے کو اچھی طرح انڈوں پر لپیٹ دیں- چاہیں تو دھاگے سے باندھ کر اچھی طرح محفوظ کر لیں- دوبارہ سے گریوی بنانے تک فریج میں رکھ دیں-
گریوی کی ترکیب
بڑے سائز کی دیگچی میں کوکنگ آئل کو درمیانی آنچ پر تین سے چار منٹ ہلکا گرم کر کے ثابت گرم مصالحہ ڈالیں- جب کڑکڑانے لگے تو پیاز کو ہلکا سنہرا فرائی کر لیں-
دہی میں گریوی کے تمام مصالحے ملا کر دیگچی میں ڈالیں اور اتنی دیر بھونیں کہ تیل علیحدہ سے نظر آنے لگے- ایک پیالی پانی ڈال کر ابال آنے دیں اور کوفتے شامل کر دیں- دیگچی کو ڈھانپے بغیر پانی کو خشک ہونے تک پکائیں-
درمیان میں دیگچی کو ایک سے دو مرتبہ کپڑے کی مدد سے ہلا لیں- جب پانی خشک ہو جائے تو دوبارہ سے ایک پیالی پانی شامل کر کے ہرا دھنیا اور ہری مرچیں چھڑک دیں اور ہلکی آنچ پر (دم پر) پانچ سے سات منٹ ڈھک کر پکائیں-

 

MUTTON BIRYANI RECIPE IN URDU

مٹن بریانی

اجزاء:
مٹن —– ایک کلو
نمک —–ڈیڑھ کھانے کا Ú†Ù…Ú†
Ú©ÙˆÚ©Ù†Ú¯ آئل —– ایک تہائی Ú©Ù¾
چاول —- آدھا کلو
لہسن —- ڈیڑھ کھانے کا Ú†Ù…Ú†
ادرک —– ڈیڑھ کھانے کا چمج
پیاز —— چار عدد
دہی —– تین Ú©Ù¾
پسی لال مرچ —— تین کھانے Ú©Û’ چمج
گرم مصالحہ —— دو کھانے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú†
ٹماٹر —— ایک عدد
لیموں —– دو عدد
زیرہ —— ڈیڑھ کھانے کا Ú†Ù…Ú†
دھنیا —– ڈیڑھ کھانے کا Ú†Ù…Ú†
کیوڑہ —— ایک چوتھائی Ú©Ù¾
آلو —— تین عدد
پیلا رنگ —— ایک تہائی چائے کا Ú†Ù…Ú†
ترکیب:
گرم تیل میں پیاز٬ ادرک اور لہسن فرائی کرلیں-
اب اس میں مٹن٬ لال مرچ اور ہلدی شامل کر کے تیز آنچ پر 10 منٹ کے لیے فرائی کریں-
اس کے بعد 2 لیٹر پانی اور نمک ڈال کر ہلکی آنچ پر اتنی دیر پکائیں کہ گوشت اچھی طرح گل جائے-
پھر اس میں زیرہ٬ دھنیا اور دہی شامل کر کے تیز آنچ پر پکائیں٬ اتنا کہ پانی خشک ہوجائے-
آلوؤں کو الگ سے تھوڑا ابالیں اور زردے کا رنگ ڈال کر قورمے میں شامل کریں-
پسا گرم مصالحہ٬ ٹماٹر٬ لیموں اور کیوڑہ ڈال کر چولہا بند کردیں-
بھیگے چاولوں کو نمک ملے ابلے پانی میں ابالیں اور نتھار کر چاول٬ قورمے میں شامل کرلیں-
اوپر سے زردے کا رنگ ڈال کر تیز آنچ پر رکھیں-
بھاپ بننے پر ہلکی آنچ پر 15 منٹ کے لیے دم پر چھوڑ دیں-
تیار ہونے پر گرم گرم سرو کریں

 

BAAL MAZBOOT LAMBAY OR GHANY KRNY KA TOTKA !

File Photo

بالوں کی افزائش اور گرنا
ایک چائے کا چمچ خالص سیب کے رس میں تین کھانے کے چمچ نیم گرم پانی مکس کریں اور ہفتے میں تین بار بالوں کی جڑوں میں مساج کریں۔
پانچ کھانے کے چمچ روز میری رس میں چُٹکی بورکس ملائیں اور روزانہ بالوں کی جڑوں میں مساج کریں۔
یتن سو گرام ناریل کا تیل اور تین گرام کالی مرچ گرم کریں جب پکنے لگ جائے تو آنچ سے ہٹا کے چھان لیں اور ایک بوتل میں محفوظ کر لیں۔ رات کے وقت انُگلیوں کی پوروں سے مساج کریں۔
چند پتے باریک کٹے ہوئے پودینہ اور ایک چائے کا چمچ شہد ایک گلاس نیم گرم پانی میں مکس کرکے پیئیں۔
روزانہ سیلینیمہ x6۔ پودینہ اور شہد کے پانی کے ساتھ لیں۔
ایک بوتل سرسوں کی تیل میں ایک ٹیوب سیلکلک ایسڈ مکس کریں اور بالوں کی جڑوں میں مساج کریں۔

ZAFRANI BIRYANI RECIPE IN URDU

زعفرانی بریانی
اجزاء:
چاول سوا کلو
زعفران تھوڑی سی
گھی ڈیڑھ پاؤ
ادرک دو انچ کا ٹکڑا
بڑی الائچی آٹھ عدد
ہری مرچ چھ عدد
گوشت ایک کلو
 آلو اور پیاز آدھا کلو
دار چینی دو انچ کا ٹکڑا
پسا ہوا دھنیا ایک چائے کا چمچ
کالی مرچ بارہ عدد
لونگ دس بارہ عدد
ہلدی آدھا چائے کا چمچ
نمک حسب خواہش
ترکیب:
پیاز کو براؤن کر کے ہاتھ سے مسل لیں۔ دہی ڈیڑھ پاؤ لے کر پھینٹ لیں اور اس میں یہ پیاز ملا دیں۔تھوڑی سی زعفران لے کر پیس لیں اور اس میں دہی ملا لیں۔ گوشت اور آلو ابال لیں کہ گوشت گل جائے گھی میں ادرک، لہسن، ہری مرچ پیس کر بھون لیں۔ اورپھر باقی مصالحہ جات بھی ڈال دیں۔ تھوڑا بھون کر دہی ڈال دیں اور دم پر رکھ دیں۔ اس کے بعد اوپر سے گھی نتھار لیں۔ چاولوں کو الگ ابال لیں۔ ایک چائے کا چمچہ اس میں سفید زیرہ بھی ڈال دیں پھر ایک تہ چاول کی اس پر گوشت پھر سب چاول ڈال کر نتھر ا ہوا گھی ڈال کر دم پر
رکھیں۔ دم آنے پراتار لیں۔

Via: KFOODS

 

SPICY LAHORI CHICKEN KARAHI

File Photo

اسپائسی لاہوری چکن کڑاہی

اجزاء:
چکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک کلو
ہری مرچوں کا پیسٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک چائے کا چمچہ
لال مرچ پاﺅڈر ۔۔۔۔۔۔۔ایک کھانے کا چمچہ
ثابت گرم مصالحہ ۔۔۔۔۔۔۔ایک کھانے کا چمچہ
سفیدالائچی پاﺅڈر ۔۔۔۔۔۔۔آدھ چائے کا چمچہ
گرم مصالحہ پاﺅڈر ۔۔۔۔۔ایک چائے کا چمچہ
دھنیا (کٹاہوا)۔۔۔۔۔۔ایک چائے کا چمچہ
سفید زیرہ (کٹاہوا)۔۔۔۔۔ایک چائے کاچمچہ
ادرک (کٹی ہوئی)۔۔۔۔۔ایک چائے کا چمچہ
لہسن کا پیسٹ ۔۔۔۔۔ایک چائے کا چمچہ
ہلدی پاﺅڈر ۔۔۔۔۔۔ایک چوتھائی چائے کا چمچہ
قصوری میتھی ۔۔۔۔۔۔۔۔ایک چائے کا چمچہ
دہی ۔۔۔۔۔۔۔۔ایک کپ
پیاز ۔۔۔۔۔۔۔۔دو عدد(سلائس میں کاٹ لیں )
نمک ۔۔۔۔حسب ذائقہ
تیل ۔۔۔۔۔۔ایک کپ
ترکیب:
سوس پین میں چکن ، ثابت گرم مصالحہ اور آدھ کپ پانی ڈال کر پکائیں، چکن تقریباًگل جائے اور پانی خشک ہوجائے تو چولہے سے اُتار لیں۔
کڑاہی میں تیل گرم کریں پیاز ڈال کر ہلکا سنہرا کرکے پلیٹ میں نکال لیں ، پیالے میں دہی ، براﺅن پیاز ، ہری مرچوں کا پیسٹ ، گرم مصالحہ پاﺅڈر کٹاہوا زیرہ ، کٹا ہوا دھنیا ، ادرک ، لہسن کا پیسٹ ، ہلدی پاﺅڈر اور نمک ڈال کر مکس کرکے اسی تیل میں ڈال کر بھون لیں اس میں چکن ڈال دیں تھوڑا سا مزید بھونیں ۔
الائچی پاﺅڈر اور قصوری میتھی ڈال کر پانچ منٹ دم پر رکھ دیں ۔ تیل اوپر آجائے تو چولہا بند کردیں ۔ سرونگ ڈش میں نکال کر سرو
کریں

Via: KFOODS

NAZAR KI KAMZORI KA KHATMA

نظر کی کمزور دور موت تک عینک نہیں لگے گی ۔
گاجر میں وٹامن اے وافر مقدار میں پایا جاتا ہے ۔ اس کا جوس پینے سے آنکھوں کی کمزوری دور ہوتی ہے ۔ ایک گلاس کا رس شام کو روزانہ پئیں کم از کم چالیس دن تک پئیں ۔ اس سے آنکھوں کو بے انتہاقوت حاصل ہوگی ۔ بڑھاپے میں بھی آپ بغیر عینک کے پڑھ سکیں گے ۔

Via:  KFOODS

Kashmiri Seekh Kabab

اجزاء:
قیمہ ۔۔ ایک کلو
انڈے ۔۔ دو عدد
سونف پاؤڈر ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
لال مرچ ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
نمک ۔۔ حسب ذوق
ادرک ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
دار چینی پاؤڈر ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ
زیرہ پاؤڈر ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
پیاز ۔۔ ایک عدد
سوکھا پودینہ ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
مکھن ۔۔ دو کھانے چمچے

ترکیب:
قیمے میں تمام مصالحے ڈال کر مکس کر کے پیس لیں۔ پھر اس میں کٹی پیاز، انڈے اور دو کھانے کے چمچے مکھن ڈال کر مکس کریں۔ اب سیخوں میں لگائیں اور باربی کیو کرلیں۔ چٹنی کے ساتھ سرو کریں۔

KASHMIRI PULAO RECIPE IN URDU

کشمیری پلاﺅ

اجزاء:
چاول ۔۔۔۔۔۔۔۔۔آدھ کلو
چکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔250گرام
گاجر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔آدھ کپ
ہری پیاز ۔۔۔۔۔۔۔2عدد
کشمش ۔۔۔۔۔۔۔4/1کپ
اخروٹ ۔۔۔۔۔۔۔4/1کپ
کاجو ۔۔۔۔۔۔۔۔4/1کپ
بادام ۔۔۔۔۔۔۔۔12عدد
چینی ۔۔۔۔۔۔۔۔3کھانے کے چمچے
سفید مرچ ۔۔۔۔۔۔۔۔1کھانے کا چمچہ
کالی مرچ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔1کھانے کا چمچہ
          نمک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حسب ذائقہ
ترکیب:
چاول اُبال لیں ۔
پتیلی میں 4/1کپ تیل گرم کریں ۔
تیل میں چکن کیوب ، نمک ، سفید مرچ ، کالی مرچ ، کشمش ، بادام ، کاجو ، اخروٹ ، گاجر ، ہری پیاز اور چین شامل کرکے بھونیں اورچاول شامل کرکے مکس کرلیں اور پیش کریں ۔
چاہے تو 2کھانے کے چمچے سرکہ بھی شامل کرسکتے ہیں ۔

Via: KFoods

                                             

NARGISI KOFTAY RECIPE

Nargisi-koftay_1311Nargisi koftay is really healthy traditional cooking recipe. It is very easy to prepare and gives you unique taste of Beef & Mutton Recipes

PIZZA WITHOUT OVEN RECIPE

Pizza-Without-Oven_3084Pizza is one of the most desirable fast food of present era especially kids love to eat cheesy pizza but do you know, how to make Pizza at home without oven? Well, Chef Rahat made a crisp, puffy and tender-chewy pizza without oven. Let’s try it and enjoy the delicious Pizza at home.