FRIED NOODLES RECIPE IN URDU

فرائیڈ نوڈلز

اجزاء:
انڈے والے نوڈلز———— (اُبلے ہوئے )300گرام
مرغی Ú©ÛŒ بوٹیاں———– (باریک Ú©Ù¹ÛŒ ہوئی) 250گرام
ٹماٹر————-(باریک Ú©Ù¹Û’ ہوئے) ایک عدد
پیاز————– (باریک Ú©Ù¹ÛŒ ہوئی) ایک عدد
بند گوبھی————— (باریک Ú©Ù¹ÛŒ ہوئی) 100گرام
لہسن—————– (چوپ کیا ہوا) 2کھانے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú†Û’
٭سچواںساس————- 3کھانے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú†Û’
مرغی Ú©ÛŒ یخنی————– 2پیالی
کارن فلور —————(پانی میں گھلا ہوا) 2/1-1کھانے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú†Û’
نمک————— حسبِ ذائقہ
تیل————- 6کھانے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú†Û’+تلنے Ú©Û’ لئے
تلہار——————– مرچیں سجانے Ú©Û’ لئے

ترکیب:
2/1نوڈلز کو سرونگ ڈش میں بچھا دیں۔ باقی نوڈلز کے چھوٹے ٹکڑے کر لیں۔ کڑاہی میں تیل گرم کریں۔ چھوٹے نوڈلز سخت کرکے جاذب کاغذ پر نکالیں، پھر اسے ڈش میں نوڈلز پر ڈال دیں۔ کڑاہی میں 3کھانے کے چمچے تیل گرم کرکے لہسن بھونیں، آنچ تیز کرکے پیاز اور مرغی کی بوٹیوں کو چند منٹ تک بھُونیں۔ اس میں ٹماٹر ، سچواں ساس اور نمک ملا کر یخنی ڈال کر اُبال آنے تک پکائیں۔ اس میں بند گوبھی اور ہری مرچیں ڈال کر چمچہ چلاتے ہوئے کارن فلور ملا کر چند منٹ پکائیں او ر اسے نوڈلز پر ڈال دیں۔ فرائنگ پین میں باقی تیل گرم کرکے تلہار مرچیں تلیں اور تیل سمیت نوڈلز پر ڈال کر پیش کریں۔

٭ساس پین میں 4کھانے کے چمچے تیل گرم کرکے 10جوے چوپ کئے ہوئے لہسن بھوُنیں۔ اس میں 2/1پیالی تلہار مرچوں کا پیسٹ، 2کھانے کے چمچے براﺅن چینی، ایک پیالی سویا سوس ، 2/1پیالی ٹماٹو پیسٹ، 4کھانے کے چمچے سفید سرکہ اور ایک پیالی مرغی کی یخنی ڈال کر 10منٹ پکا کر بلینڈر میں یکجان کرلیں۔ اسے واپس ساس پین میں ڈالیں۔ پھر ایک کھانے کا چمچہ تِل کا تیل ، ایک چائے کا چمچہ چائینزنمک اور نمک شامل کرکے گاڑھا ہونے تک پکالیں۔

 

CHICKEN PARATHA ROLL RECIPE IN URDU

چکن پراٹھا رول

اجزاء:
Ú†Ú©Ù†————– آدھا کلوبون لیس، کیوبز
پیاز————- ایک عدد باریک Ú©ÙŽÙ¹ÛŒ ہوئی
کھیرا—————– ایک عدد کَٹا ہوا
کالی مرچ پاؤڈر—————– ایک چائے کا Ú†Ù…Ú†
گرم مصالحہ پاؤڈر————— آدھا چائے کا Ú†Ù…Ú†
سفید زیرہ—————- ایک چائے کا Ú†Ù…Ú†
اجینو موتو—————— آدھا چائے کا Ú†Ù…Ú†
سویا ساس——————– ایک کھانے کا Ú†Ù…Ú†
ادرک لہسن پیسٹ————- ایک کھانے کا Ú†Ù…Ú†
سرکہ————– دو کھانے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú†
Ù…Ú©Ú¾Ù†————— حسبِ ضرورت
لیموں———— ایک عدد رس نکال لیں
پراٹھے————— چار عدد
نمک—————— حسبِ ذائقہ

ترکیب:
چکن کو نمک، ایک کھانے کا چمچ سرکہ، لیموں کا رس اور سویا ساس لگا کر رات بھر ریفریجریٹر میں رکھ دیں۔
پین میں مکھن گرم کرکے ادرک لہسن پیسٹ کو ہلکا فرائی کریں۔
اس میں چکن، اجینو موتو، کالی مرچ، گرم مصالحہ اور سفید زیرہ ڈال کر اچھی طرح بھونیں۔
پیاز اور کھیرا بقیہ سرکے میں ڈال کر الگ رکھ دیں۔
پراٹھوں کو توے پر تَل لیں۔
اب پراٹھے میں چکن، سرکے والا پیاز اور کھیرا رکھ کر رول کرلیں۔
گرم گرم پراٹھا رول کیچپ کے ساتھ سرو کریں۔

Via: KFOODS

 

BHARI HOI BHINDDIAN RECIPE IN URDU

بھری ہوئی بھنڈیاں

اجزاء:
بھنڈیاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک کلو
نمک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حسبِ ذائقہ
سونف ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک کھانے کا چمچ
ثابت دھنیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دو کھانے کے چمچ
سفید زیرہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک کھانے کا چمچ
ثابت لال مرچیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چھ سے آٹھ عدد
املی کا گاڑھا رس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آدھی پیالی
کوکنگ آئل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آدھی پیالی
ترکیب:
بھنڈیوں کو دھو کر لمبائی میں چیرا لگائیں۔ سونف ، دھنیا، زیرہ اور لال مرچوں کو توے پر بھون کر پیس لیں۔
پھر نمک اور املی کا رس شامل کردیں۔ یہ مصالحہ بھنڈیوں میں بھر دیں۔
دس سے پندرہ منٹ کے لئے بھنڈیاں فریج میں رکھ دیں۔
کڑاہی میں کوکنگ آئل کودرمیانی آنچ پر تین سے چار منٹ گرم کریں۔
پہلے بھنڈیوں کو دو سے تین منٹ تیز آنچ پر فرائی کریں اور پھر آنچ ہلکی کرکے ڈھک کر پانچ سے سات منٹ تک پکائیں اور چولھے سے اتار لیں۔

ٹپ: بھنڈیوں کو لیس سے بچانے کے لئے کانٹے سے پہلے دھو کر خشک کرلیں۔

Via: KFOODS

SHAH JAHANI RAITA RECIPE IN URDU

شاہ جہانی رائتہ

اجزاء:
تازہ دہی ایک پاؤ
چکن ایک چھٹانک (چھوٹے چھوٹے ٹکڑے)
کشمش پانچ گرام
زیرہ ایک ٹی سپون(بھنا ہوا)
مٹر بیس گرام (بھگو کر تلے ہوئے)
سیاہ مرچ ایک ٹی سپون
لوکی تیس گرام (ابلی ہوئی)
بادام چار عدد
پیاز آدھی باریک کٹی ہوئی
سبز مرچ ایک عدد
کیلا ایک عدد
دھنیا اور پودینہ سجاوٹ کیلئے
ترکیب:
تازہ دہی لے کر اس کو اچھی طرح سے پھینٹ لیا جائے اور پھر اس میں ابلے ہوئے چکن کے ٹکڑے ملا لئے جائیں ۔ نیم گرم دودھ میں ایک ٹی سپون زعفران ملا کر اسے دہی میں ڈال دیں اور اس کے بعد اس میں مٹر ،سیاہ مرچ ،لوکی اور کیلے کو اچھی طرح آپس میں بلینڈ کر کے ملا دیں۔ کٹی ہوئی پنیر زیرہ اور بادام کے ساتھ ساتھ کشمش چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کاٹ کر ملا دیں۔ انھیں بھی پچھلے مرکب میں شامل کر کے اچھی طرح سے پھینٹ لیں ۔ پھر اس پر دھنیا اور پودینہ کے پتے سجا کر فریج میں رکھ دیا جائے۔ ایک گھنٹہ کے بعد ہی لذیذ ترین رائتہ تناول فرمائیں۔